نئی دہلی 14 اگست ( ایجنسیز) گذ شتہ ہفتہ ‘ جٹ ایر و یز کی ا ڑا ن جو ممبئی سے بر و ز لس ‘ 280 مسا فرین کو لے کر جا ر ہی تھی تر کی کے ہو ا ئی حد و د میں 5 ہز ا ر فٹ نیچے سے پر وا ز کی
جبکہ جہا ز کا کما نڈ ر سو ر ہا تھا اور سا تھی پا ئلٹ آئی پیڈ پر جہا ز کی معلو ما ت جمع کر نے میں مصر و ف تھا ۔ ہو ا با زی ر یگو لیٹر ڈ ی جی سی اے نے اس وا قعہ کو سنگین تصو ر کر تے ہو ئے دو نو ں پا ئیلٹس کو معطل کر دیا ہے اور جا نچ کا حکم دیا ہے۔